November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چک 92/6r اسد ریاض بابو کا اسکی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ہیں.مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ

Screenshot_2025-11-26_034625

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چک 92/6r
اسد ریاض بابو کا اسکی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ہیں.مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری عادل سلطان حاجی یونس نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے۔