چار سالوں میں پاکستان میں 7,500 خواتین کی جانیں گئیں
چار سالوں میں پاکستان میں 7,500 خواتین کی جانیں گئیں، جن میں سے 1,553 غیرت کے نام پر قتل ہوئیں۔اور حیران کن بات یہ ہے کہ سزا کی شرح صرف 2٪ ہے!
انسانی حقوق کے وزیر کی اسمبلی میں پیش کردہ حیران کن رپورٹ
کیا ہمارے انصاف کے نظام نے خواتین کو چھوڑ دیا
ہے؟