⬅️علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت
⬅️علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت
⬅️عدالت نے علیمہ خان کو عارضی تحویل میں لینے کا حکم دے دیا۔
⬅️ہمارے وکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہیں ہمیں جانے کی اجازت دی جائے، علیمہ خان کی استداء
⬅️کریمینل پروسیجر کی سیکشن 351 کے تحت ملزمہ عدالتی تحویل میں ہے، پراسیکیوٹر ظہیر شاہ
⬅️ملزم کی ضمانت ہو نہیں عدالت کی اجازت کے بغیر باہر نہیں جاسکتیں، پراسیکیوٹر ظہیر شاہ
⬅️علیمہ خان عدالت سے باہر نکلی تو خواتین پولیس اہلکاروں نے تحویل میں لیکر عدالت کے اندر لے گئے۔
⬅️ملزمہ عدالتی احاطے سے باہر نہ جائیں، عدالت
⬅️علیمہ خان کو خواتین پولیس اہلکار پکڑ کر دوبارہ کمرہ عدالت لے آئیں۔
⬅️علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک بھی عدالت پہنچ گئے۔