*ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ امریکی اسلحہ افغان طالبان کے قبضے میں ہے*
*ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ امریکی اسلحہ افغان طالبان کے قبضے میں ہے*
انہوں نے کہا کہ یہ اسلحہ امریکی اتحادیوں کو بھی دکھایا گیا تھا، جو افغانستان میں 7.2 ارب ڈالر کے ہتھیار چھوڑ گئے تھے۔ دہشتگردی کے حالات میں 29 مرتبہ امریکی ہتھیار استعمال ہوتے پائے گئے ہیں۔
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور پاکستانی عوام نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، اور یہ جنگ پاکستان یقینی طور پر جیتے گا۔⚔️