November 17, 2026

اہلیانِ جھنگ کے لیے خوشخبری پاک چیرٹی ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ کے زیراہتمام

IMG-20251125-WA0230

اہلیانِ جھنگ کے لیے خوشخبری
پاک چیرٹی ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ کے زیراہتمام

🌿 ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ 🌿
پاک چیرٹی ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ کے زیراہتمام

تاریخ: 30 نومبر (بروز اتوار)
وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 4 بجے تک
بمقام: اقراء میڈیکل کمپلیکس، نزد لاری اڈا، پرانا شناختی دفتر، سرگودہا روڈ، جھنگ صدر