اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر نے بوقت رات 9 بجے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیاجس میں ڈپٹی ایم ایس اور ڈیوٹی ڈاکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر عادل غیر حاضر پائے گئے گائنی وارڈ میں کم نمبر ایس وی
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر نے بوقت رات 9 بجے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیاجس میں ڈپٹی ایم ایس اور ڈیوٹی ڈاکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر عادل غیر حاضر پائے گئے گائنی وارڈ میں کم نمبر ایس وی ڈی میں کم تعداد پر برہمی کا اظہار
سرجری وارڈ میں سرجری نہ ہونے اور سرجری وارڈ میں بےیارو مددگار پڑے مریضوں اور بغیر ڈسچارج ہوئے مریضوں کے غائب ہونے پر برہمی کا اظہار
A