November 17, 2026

بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد

IMG-20251125-WA0249

بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد

ایس ایچ او تھانہ کوتوالی عنصر سپرا کی زیر قیادت پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 1 خطرناک PO A کیٹیگری اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش بھی پکڑا گیا جس کے قبضے سے 1780 گرام چرس برآمد ہوئی۔
پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف موقع پر مناسب دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔