*شورکوٹ سٹی*……….. *جب تک دنیاسےظالم اور درندہ صفت کاخاتمہ نہیں ھوجاتااسوقت تک مختلف اشکال میں عذاب اتارھیگا *تفصیلات* کے مطابق چندروزقبل تحصیل شورکوٹ کا موضع رکھ بھنگومیں ایک درندہ صفت شخص جس
*شورکوٹ سٹی*………..
*جب تک دنیاسےظالم اور درندہ صفت کاخاتمہ نہیں ھوجاتااسوقت تک مختلف اشکال میں عذاب اتارھیگا
*تفصیلات* کے مطابق چندروزقبل تحصیل شورکوٹ کا موضع رکھ بھنگومیں ایک درندہ صفت شخص جس کانام عاشق ولدمنظورقوم بھٹی نے اپنے ساتھیوں کےھمراہ بےزبان پالتوکتیا کےساتھ غیر انسانی معل کرتارہااوراسکےساتھی ویڈیوبناتےرھےاورویڈیوفیسبک پروائرل کردی جب ویڈیوکتیا کے مالک محمد زاھدنےدیکھی تواس نے تھانہ شورکوٹ سٹی درخواست دےدی مگر اسکی نہ سنی گئی بات اعلی افسران تک پہنچی تو مدعی کی ایف۔ای۔ار۔تودرج کرلی گئی مگر کسی کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوئی مدعی کوروزانہ کی بنیادپرتھانےبلالیاجاتاھے تین چار گھنٹے بٹھا کر واپس بھیج دیا جاتا ہے باوثوق ذرایع کے مطابق ملزمان اثرورثوق والے ھیں جس وجہ سے پولیس کاروائی کرنے سے گریزاں ھےاورمدعی کوپریشان الگ کیاجاتاھےمدعی کاکہناھےکہ ملزمان مختلف ذرایع سے دھمکیاں دے رھے ھیں کہ ھماراکیاکرلیا ھےاگرمدعی نے درخواست واپس نہ لی تو اسے بھی دیکھ لیں ملزمان آزادانہ گھوم رھےھیں مقامی پولیس کوئی کاروائی نہ کررہی ہے اہل اعلاقے کا اعلی حکام وزیراعلی پنجاب۔ای۔جی۔پنجاب پولیس۔سربراہ سی سی ڈی۔سہیل ظفرچٹھہ سے اپیل ہےکہ درندہ صفت انسان کوگرفتارکرکےقرارواقعی سزا دی جائےاورکتیا بھی برآمد کی جائے