ہارون آباد کی سیاسی سماجی شخصیت چوہدری شاہد تنویر کی نور سر والی والدہ کا انتقال ہو گیا ان کی نماز جنازہ نور سر میں ادا کی گئی چوہدری شاہد تنویر کی والدہ اور میاں عدنان چوہدری کے تایا چوہدری احسان
ہارون آباد کی سیاسی سماجی شخصیت چوہدری شاہد تنویر کی نور سر والی والدہ کا انتقال ہو گیا ان کی نماز جنازہ نور سر میں ادا کی گئی چوہدری شاہد تنویر کی والدہ اور میاں عدنان چوہدری کے تایا چوہدری احسان الحق کی تعزیت کے لیے جناح پریس کلب کے صدر سعود فاروق چغتائی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سابقہ صدر غلہ منڈی حاجی افضل آرائیں ۔رضوان منصور بلو۔حاجی اعظم بھٹی۔میاں عمران یونس۔ڈاکٹر راشد سعدی۔چوہدری اشفاق گجر نمبردار۔میاں وحید ناصر آرائیں ۔فیاض علی رامے۔رانا فیاض ۔یونس آفتاب زرگر ۔میاں عدنان چوہدری۔بابر ذوالفقار۔زاہد حسین انجم۔ملک شہباز اعوان۔نوید شاہ عثمانی۔کلیم اسلم نے فاتحہ خوانی کی اللہ مرحومین کی مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین