November 17, 2026

عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف)أیام عزاۓ فاطمة زھراء سلام اللہ علیہ کےسلسلے میں خواتین اورمرد حضرات کےلیۓ الگ الگ مجالیس عشرےمنعقد  جمادیالول25سے05جمادی الثانی

Screenshot_2025-11-25_151519

عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف)أیام عزاۓ فاطمة زھراء سلام اللہ علیہ کےسلسلے میں خواتین اورمرد حضرات کےلیۓ الگ الگ مجالیس عشرےمنعقد  جمادیالول25سے05جمادی الثانی زیراہتمام جامعہ مبلغات وطالبات سکینہ بنت الحسین حیدرأباد ۔سندھ بھرکےمختلف اضلاع عمرکوٹ۔بدین۔حیدرأباد۔ٹنڈمحمدخان۔میرپورخاص ودیگرچھوٹھے بڑے شہروں اور گائوں دیھاتوں قصبوں میں مجالیس عشرہ عزاۓفاطمیہ سلسلےمجالیس سےعلماءاکرام ومبلغات عالمہ عروج فاطمہ کنری سٹی۔گوٹھ لعل شاہ مین دامن زھراء۔گاؤں کرناموری میں زینب عالیہ۔خدابخش دلوانی میں رافعیہ بتول سمیت مبلغات مستورات کی مجالیس سے خطابات جاری ہیں۔جبکہ مردانہ مومنین کی مجالیس مرکزی امام بارگاھ نبیسرسٹی وسجادیہل جھڈو میں مجلس عزاءسے خطابت علامہ سیدعمران عباس کاظمی۔علامہ سیدامجدحسین نقوی۔علامہ سیدجوادحسین عابدی۔علامہ نجف علی نجفی سیدہ طاہرہ فاطمہ زھراء کی سیرت اور ان پر ڈھائےگۓ ظلم مظلومیت پرتفصیلی روشنی کے ساتھ سندھ بھر میں خطاب کرہے ہیں۔