لاہور ہائی کورٹ نے فوج کے حاضر سروس افسر لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو چیئرمین نادرا کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عاصم حفیظ نے جمعے کو چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔_*