نواب شاہ (رپورٹ انور عادل خانزادہ سے)چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑ چوہدری وسیم افضل راجپوت نے ٹاؤن کمیٹی آفس میں شہریوں کی شکایات سنیں اور مسائل کے فوری حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر
نواب شاہ (رپورٹ انور عادل خانزادہ سے)چیئرمین ٹاؤن کمیٹی دوڑ چوہدری وسیم افضل راجپوت نے ٹاؤن کمیٹی آفس میں شہریوں کی شکایات سنیں اور مسائل کے فوری حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر ٹاؤن افسران لائق حسین زرداری، غلام حسین دیناری، راجہ حسین ڈیٹھو، ذیشان علی مری، عبدالستار بروہی راشد علی رحمانی اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔