*جامعۃ الرشید کراچی میں فضلا اجتماع اختتام پذیر، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی خصوصی شرکت*
*جامعۃ الرشید کراچی میں فضلا اجتماع اختتام پذیر، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی خصوصی شرکت*
*اوپن سیشن میں طلباء اور علمائے کرام نے فوج اور عوام کے درمیان اعتماد بڑھانے کی اہمیت پر گفتگو کی۔*
*شرکاء نے کہا کہ یہ سیشن غلط فہمیوں کے خاتمے اور باہمی رابطہ مضبوط بنانے کا مؤثر ذریعہ ہے۔*
*طلباء و علماء نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وطن سے وفاداری کے جذبے کا اظہار کیا۔*
*ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ سوشل میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہوں گے۔*
*علماء اور نوجوانوں نے کہا کہ پاک فوج کے ساتھ مل کر مس انفارمیشن کا مقابلہ کریں گے۔*
*مفتی عبد الرحیم نے طلباء کو جدید ٹیکنالوجی اور اے آئی کے دور میں نئے علوم سیکھنے کی تلقین کی۔*
W047Xe8IUIpit1J