اُس دن اقبال حسن نشے میں تھے،باری اسٹوڈیوز میں فلم کی شوٹنگ چل رہی تھی تو اچانک اقبال حسن نے فلمسٹار انجمن سے دست درازی شروع کردی،انجمن نے شور مچایا تو کافی سارے لوگ اسٹوڈیو میں جمع ہوگئے،وہیں پنچائیت لگا لی گئی ،فنکار ایسوسی ایشن کے چئیرمین یوسف خان پہنچ گئے ،باری اسٹوڈیو کے مالک باری ملک بھی موجود تھے،یوسف خان نے سفارش کی کہ اقبال حسن پر پابندی لگا دی جائے مگر باری ملک نے کہا نہیں،کچھ فلمیں زیر تکمیل ہیں 500جرمانہ کر دیتے ہیں چنانچہ اقبال حسن پر 500 جرمانہ کیاگیا اور انہوں نے انجمن سے معذرت بھی کی۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]