October 28, 2026

فیصل آباد۔المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام یکم ربیع الاول اور چھ ستمبر یوم دفاع کے موقع پر پرچم کشائی سب آفس فائق میڈیکل کمیلیکس غلام محمد آباد میں چیرمین ڈاخٹر خالد حسین شھزاد۔وائس چیرمین طارق چشتی اور دیگر احباب محبت نے کی۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ

IMG-20240906-WA0287

فیصل آباد۔المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام یکم ربیع الاول اور چھ ستمبر یوم دفاع کے موقع پر پرچم کشائی سب آفس فائق میڈیکل کمیلیکس غلام محمد آباد میں چیرمین ڈاخٹر خالد حسین شھزاد۔وائس چیرمین طارق چشتی اور دیگر احباب محبت نے کی۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ چھ ستمبر یوم دفاع ھماری تاریخ کا ایک روشن دن ھے جس دن پاکستان کی شیر دل افواج اور عوام نے اینے سے کئی گنا بڑی فوج اور اسلحہ سے لیس دشمن عبرت ناک شکست دی۔پاکستان ان شاء اللہ حضور رحمت تاجدار ختم نبوت ﷺکے صدقے تاقیامت قائم رھے گا۔اس کے دشمن ذلیل وخوار ھوں گے۔پاکستان کی افواج ملک کے چپہ چپہ کی حفاظت کرنا جانتی ھیں۔دہشت گردی اور دیگر مسائل ان شاء اللہ جلد حل ھوں گے پاکشتان سروخرو ھوگا۔ربیع الاول کا چاند مبارک اہل ایمآن کو مبارک ھو