November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی محمد اسلم کے بیٹے، محمد کلیم اسلم اور محمد وسیم اسلم (اے ون نیوز والے) کے بھائی، چوہدری ساجد حمید کے بہنوئی چوہدری محمد ندیم انتقال کر گئے ہیں مرحوم

IMG-20251122-WA0029

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی محمد اسلم کے بیٹے، محمد کلیم اسلم اور محمد وسیم اسلم (اے ون نیوز والے) کے بھائی، چوہدری ساجد حمید کے بہنوئی چوہدری محمد ندیم انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں فیاض چوہدری ہدایت علی قاضی نوید قاضی فراز جٹ ندیم ظفر زاہد حسین انجم ڈی ایس پی سرکل ظہور احمد ایس ایچ او تھانہ صدر اسلم بلوچ ایس ایچ او تھانہ سٹی جاوید جوئیہ ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس سی ای او دعا نیوز سلمان قریشی رحمن قریشی سجاد احمد اسلام بھٹی سکریٹری اطلاعات سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری عادل سلطان حاجی یونس غلام دستگیر سنی نوید شاہ عثمانی محمد جمیل اختر چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ظفر علی ناگرا ایم آصف قمر حافظ ثاقب محمود ارسلان یوڈی رشید یوسفی شاہد شاہ حاجی اصغر علی بھٹی منور قریشی عرفان کھوکھر سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے