November 17, 2026

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ہم مکی ونود کمار

IMG-20251122-WA0089

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

ہم مکی ونود کمار

صدر پوج ہندو پنچائت، شہدادپور
کو سندھ ہندو پنچایت کے
نائب چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پر دل کی اتہاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی نہ صرف آپ کی محنت، لگن اور خدمتِ خلق کا اعتراف ہے بلکہ پوری برادری کے لیے فخر کا مقام بھی ہے۔ دعا ہے کہ آپ اسی جذبے اور سچے دل کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے اور کمیونٹی کی خدمت میں ہمیشہ سرخرو رہیں۔

پرماتما ۔۔سوائی صاحب

آپ کو مزید کامیابیاں اور عزتوں سے نوازے۔

بہت بہت شب کامنائین ہو، مکی ونود کمار! اپ کو
منجانب
وجئے کمار واسوانی
انٹر نیشنل دعا ان لائین نیوز
سندہ ھندوکونسل ضلع سانگھڑ کی ٹیم
NPCIH
ضلع سانگھڑ کی ٹیم