ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) جرائم میں ملوث افراد کسی رعایت کے حقدار نہیں ہیں ایس ایچ او تھانہ صدر اسلم بلوچ تھانہ صدر کے دروازے کھلے
ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) جرائم میں ملوث افراد کسی رعایت کے حقدار نہیں ہیں ایس ایچ او تھانہ صدر اسلم بلوچ تھانہ صدر کے دروازے کھلے ہیں سائل اپنے مسائل کے حل کے لیے جب چاہیے آئیں ڈی پی او بہاولنگر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد کی زیر نگرانی جرائم کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں ایس ایچ او تھانہ صدر اسلم بلوچ نے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سمیت دیگر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں،
عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،
جرائم پیشہ افراد کے خلاف عینی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔