ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سینیٹر ظفر اقبال چوہدری ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری ڈاکٹر اظہر اقبال چوہدری کی والدہ محترمہ اور جسٹس شہرام سرور چوہدری کی خوش دامن محترمہ ڈاکٹر بلال
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سینیٹر ظفر اقبال چوہدری ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری ڈاکٹر اظہر اقبال چوہدری کی والدہ محترمہ اور جسٹس شہرام سرور چوہدری کی خوش دامن محترمہ ڈاکٹر بلال مظہر چوہدری بیرسٹر راہم ظفر چوہدری فرقان ظفر چوہدری کی دادی محترمہ کے انتقال پر ملال پر سینئیر نائب صدر سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن سٹی ہارون آباد راؤ امانت علی نے اظہار افسوس کیا ہے انھوں نے کہا کہ ماں کی محبت کی کوئی مثال نہیں ملتی ماں قدرت کی طرف سے انمول تحفہ ہوتا ہے میری دعا ہے اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے