ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری، ڈی پی او کامران اصغر نے صدر سرکل میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری، ڈی پی او کامران اصغر نے صدر سرکل میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا اور تھانہ جات کا وزٹ کیا،ڈی پی او نے SIPS پروٹوکول چیک کیے، مزید بہتری لانے کی ہدایت کی، اس موقع پر ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز سرکل ہذا بھی موجود تھے ، ڈی پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے ،حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے ،ڈی پی او انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی پی اوترجمان پولیس بہاولنگر