October 28, 2026

بہاولنگر(بیورو رپورٹ )منچن آباد میں قاری خادم حسین نقشبندی بندی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی قاری خادم حسین عمرہ سعادت حاصل کرکے منچن آباد پہنچنے پر علماء کرام نیں پھولوں کے ہار اور مالائیں پھنا کر مبارکباد پیش کی مولانا قاری فریاد حسین۔ مولانا

IMG-20240905-WA0883

بہاولنگر(بیورو رپورٹ )منچن آباد میں قاری خادم حسین نقشبندی بندی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی قاری خادم حسین عمرہ سعادت حاصل کرکے منچن آباد پہنچنے پر علماء کرام نیں پھولوں کے ہار اور مالائیں پھنا کر مبارکباد پیش کی مولانا قاری فریاد حسین۔ مولانا محمد حسن جاوید۔ حافظ علی اصغر سمیت دیگر علماء کرام نے مبارکباد پیش کی اس موقع عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے قاری خادم حسین نقشبندی نے کہا کہ اللہ جیسے چاہے اسے اپنے گھر بلا لیتا ہے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللّٰہ پاک اپنے گھر بلاتا ہے لوگوں کے پاس کروڑوں روپے ہوتے ہیں لیکن اسکے باوجود عمرہ اور حج کی سعادت حاصل نہیں کر پاتے قاری خادم حسین نقشبندی نیں مزید کہا کہ یہ دنیا فانی ہے ہمیں آخرت کی تیاری کرنی چاہیے انہوں نے پاکستان وملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کروائی