عائشہ ممتاز کو ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قصور سلمون ایوب کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
عائشہ ممتاز کو ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قصور سلمون ایوب کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ سید ایوب بخاری کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قصور تعینات کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی راولپنڈی مرضیہ سلیم کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
ڈپٹی سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن مبارک علی رضا کو ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا
محمد نعیم بشیر کو ڈپٹی سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن تعینات کردیا گیا