November 17, 2026

چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کا نیول ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ ، آئی ایس پی آر جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات ، آئی ایس پی آر

Screenshot_2025-11-21_080907

چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کا نیول ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ ، آئی ایس پی آر
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات ، آئی ایس پی آر
چیئرمین جوائنٹ چیفس نے پاک بحریہ کی جنگی تیاریوں کو سراہا ، آئی ایس پی آر
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سمندری سرحدوں کے دفاع کیلئے پاک بحریہ کے عزم کی تعریف کی ، آئی ایس پی آر
سربراہ پاک بحریہ نے تینوں مسلح افواج میں رابطوں کے فروغ پر چیئرمین کا شکریہ ادا کیا ، آئی ایس پی آر
نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر چیئرمین جوائنٹ چیفس کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ، آئی ایس پی آر