پنجاب کابینہ اجلاس وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت 6 گھنٹے طویل احتساب
پنجاب کابینہ اجلاس وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت 6 گھنٹے طویل احتساب
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 120 ارب روپے کی ریکارڈ بچت
تھل ایکسپریس وے پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
20 ہزار روڈ پراجیکٹس سے 50 ہزار افراد کو روزگار ملا
پنجاب میں 30 ہزار کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر و مرمت ہوگی
100 سال تک چلنے والی پلاسٹک سیوریج لائن کا آغاز
440 ماڈل ویلیجز دسمبر 2026 تک مکمل کرنے کا ٹارگٹ
اپنی چھت اپنا گھر سے 1 لاکھ 15 ہزار گھروں کی تعمیر شروع
پنجاب کا پہلا سالٹ ویلج قائم کرنے کی منظوری
پہلا فارماسیوٹیکل زون قائم کرنے پر اتفاق
اپنی چھت اپنا گھر پہلے فیز میں 100٪ قرض واپسی کا ریکارڈ
واسا مراکز 5 سے بڑھا کر 19 کر دیے گئے؛صوبے بھر تک توسیع جاری
1000 ری چارج ویل اور 100 انڈرگراؤنڈ واٹر ٹینکس بنائے جائیں گے
5500 واٹر فلٹریشن پلانٹس مکمل فنکشنل قرار
ہسپتالوں، تھانوں، سکولوں میں مزید 4500 فلٹریشن پلانٹس لگیں گے
صوبے میں شہری خدمات کیلئے مشترکہ ہیلپ لائن بنانے کا فیصلہ
ریلوے پھاٹک پر انڈر پاس و اوورہیڈ برج کیلئے سروے رپورٹ طلب
کاشتکاروں کیلئے 43 ارب کے قرضے جاری
ڈیڑھ سال میں 30 ہزار نئے ٹریکٹرز کی ڈیمانڈ ریکارڈ
3100 ٹیوب ویل سولر انرجی پر منتقل
پنجاب میں 1 کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کی بوائی مکمل
گارمنٹ سٹی پراجیکٹ مکمل؛ سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی
انڈسٹری نہ لگانے پر پلاٹ منسوخی کا فیصلہ
ای بسوں پر 88 لاکھ شہریوں کے سفر کا ریکارڈ طلب
مزید 9 شہروں میں ای بس سروس شروع کرنے کی ہدایت
بیوہ و بے سہارا خواتین کیلئے 10 ہزار مویشی فراہم کیے جائیں گے
ایک لاکھ ٹن میٹ ایکسپورٹ کا ہدف مقرر
عوامی خدمت کے اہداف پورے کرنے پر ٹیم پنجاب کو شاباش،وزیراعلیٰ
سموگ کنٹرول میں پنجاب کی عالمی سطح پر پذیرائی فلپائن نے تعاون مانگ لیا