🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *20 نومبر 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) دبئی ایئرشو میں جے ایف 17 تھنڈر کے چرچے، فروخت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
🚨 (2) معرکہ حق میں کارکردگی نے جے ایف 17 تھنڈر کو قابل اعتماد لڑاکا طیارے کے طور پر نمایاں کیا اور مختلف ممالک نے جے ایف17 تھنڈر میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، آئی ایس پی آر
🚨 (3) پاکستان ایئر فورس کا دستہ دبئی ایئر شو 2025 میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات میں موجود
🚨 (4) دبئی ائیرشو: بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کا پاکستانی پویلین کا دورہ، پاکستانی پائلٹس کی چائےکی پیشکش
🚨 (5) بھارتی فضائیہ کے اہلکار پاکستانی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کے فین نکلے اور طیارے کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے
🚨 (6) جنگ میں پاک فوج نے بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا جس پر امریکی کانگریس نے بھی مہرلگائی: وزیراعظم
🚨 (7) پاکستان میں اشرافیہ اپنی جیبیں بھرنے کیلئے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے: آئی ایم ایف رپورٹ
🚨 (8) کرپشن پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، رپورٹ جاری
🚨 (9) ایم کیو ایم کا نئے صوبے کے مطالبے کیلئے عوامی رابطہ مہم چلانے اور عدالت جانے کا اعلان
🚨 (10) اسلام آباد پولیس پر حملہ؛ جوابی کارروائی میں بین الصوبائی کلاشنکوف گینگ کا سرغنہ ہلاک
🚨 (11) سرکاری ملازمین کو دھمکی آمیز بیان؛ الیکشن کمیشن نے سہیل آفریدی کو کل طلب کرلیا
🚨 (12) وزیراعلیٰ کے غیر ذمہ دارانہ رویے سے انتظامیہ اور ووٹر کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے: ترجمان الیکشن کمیشن
🚨 (13) خیبر پختونخوا کےمختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 30 دہشت گرد ہلاک
🚨 (14) ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 اہلکار شہیـد
🚨 (15) پی پی اور ن لیگ کے رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کی خبروں کو مستردکر دیا
🚨 (16) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 ججز کا 27ویں ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
🚨 (17) شوگر ملز مالکان اپنے فائدے کیلئے چینی کی برآمدات اور قیمتوں کی پالیسیوں پر اثر انداز ہوئے، آئی ایم ایف
🚨 (18) ڈرائیور کے ساتھ برابر میں بیٹھے مسافر کا بھی سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی ہے: ڈی ایس پی ٹریفک کراچی
🚨 (19) کراچی 2050 تک دنیا کا پانچواں بڑا شہر بن جائے گا، اقوام متحدہ کی رپورٹ
🚨 (20) طالبان کی سرپرستی میں ٹی ٹی پی خطے کے لیے سنگین خطرہ بن گئی، سلامتی کونسل کمیٹی
🚨 (21) بھارتی پرچم لہرانے کا واقعہ کیسے پیش آیا؟ طلحہ انجم نے حقیقت بتا کر قوم سے معافی مانگ لی
🚨 (22) میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں، ٹرمپ سے ملاقات کے بعد رونالڈو کا خصوصی پیغام
🚨 (23) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست کا معاملہ: محمود خان اچکزئی کے نام پر اعتراض
🚨 (24) بھارت کے خلاف جنگ میں فیلڈ مارشل نے میری مشاورت سے فیصلے کیے، وزیر اعظم
🚨 (25) اب صدر ٹرمپ ہر تقریر میں کہتے ہیں پاکستان نے انڈیا کے نئے نیکورے 7 جہاز گرائے، شہباز شریف
🚨 (26) پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز نیلام ہوں گے، نام اور تھیم تبدیل نہ کرنے کی شرط عائد
🚨 (27) عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد اور پاک امریکا تعلقات کی بحالی عسکری قیادت کی وجہ سے ہوئی، بلوم برگ
🚨 (28) پاکستان میں ہر سطح پر بدعنوانی ہے، طاقتور حلقوں نے معاشی پالیسیاں یرغمال بنالیں، آئی ایم ایف رپورٹ
🚨 (29) الیکشن کمیشن نے سہیل آفریدی کے ہری پور ضمنی انتخاب سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان کا نوٹس لے لیا
🚨 (30) سہیل آفریدی کا دھمکی آمیز بیان؛ عمر ایوب کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے پاک فوج طلب
🚨 (31) برسلز: اسحٰق ڈار کی نیٹو کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
🚨 (32) کراچی : ایئرپورٹ پر دو خواتین مسافروں سے ایک کروڑ کے زیورات اور غیرملکی کرنسی ضبط
🚨 (33) سعودی عرب کو اسرا_ئیل کے مقابلے میں کم تر درجے کے ایف 35 جنگی طیارے دیے جائیں گے، امریکی حکام
🚨 (34) پنجاب میں گورننس کا نیا معیار، پہلی بار 120 ارب روپے کی خطیر بچت کا سنگِ میل عبور
🚨 (35) پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا میٹرک سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان
🚨 (36) سندھ کابینہ نے 14 انسدادِ دہشت گردی عدالتوں کو خصوصی عدالتیں قرار دینے کی منظوری دیدی
🚨 (37) ای چالان کو جلد صوبے بھر میں نافذ کردیں گے، اب ٹریفک پولیس کو مینؤل چیکنگ یا دستی چالان کی اجازت ہر گز نہیں: آئی جی سندھ
🚨 (38) لندن، نیویارک، شنگھائی ایک دن بھی مئیر کے بغیر نہیں چل سکتے، یہاں ایسا موثر نظام ہی نہیں: مصطفیٰ کمال
🚨 (39) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس، حکومت سے جواب داخل نہ کرنے کی وجوہات طلب
🚨 (40) امریکی اراکین کانگریس کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط، ویژنری اقدامات کو سراہا
🚨 (41) بروقت انصاف آئینی ذمہ داری اور اخلاقی فریِضہ ہے: چیف جسٹس پاکستان
🚨 (42) علیمہ خان 11 مرتبہ وارنٹ جاری ہونے کے بعد عدالت پیش، دہشت گردی کی دفعات چیلنج
🚨 (43) وزیراعظم نے مون سون 2026 کے اسٹریٹجک پلان کی منظوری دے دی
🚨 (44) جوڈیشل کمیشن کے 3 اجلاسوں کا ایجنڈا جاری، ججز تعیناتی سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے
🚨 (45) سپریم کورٹ میں جج تعیناتی: دو ہائی کورٹس میں چیف جسٹسز کی تقرری کیلئے اجلاس طلب
🚨 (46) پاکستان کو 4 ماہ میں بیرونی ذرائع سے 2 ارب 29 کروڑ ڈالرز کے فنڈز موصول
🚨 (47) 10 ویں جماعت کا پوزیشن ہولڈر طالبعلم ایک دن کیلئے پنجاب کا وزیر تعلیم بن گیا
🚨 (48) بھارتی میڈیا جھوٹ کا ماہر، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کر دیا
🚨 (49) سپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن ممبر کیلئے نام بھجوا دیا
🚨 (50) پولیس اہلکار نے لاپتا خاتون کی تصویر بطور مزاح ٹک ٹاک پر اپلوڈ کردی، عدالت کا اظہار برہمی
🚨 (51) ناسا نے خلا میں موجود پراسرار شے کی نئی تصاویر جاری کردیں
🚨 (52) شاہنواز دھانی اور ہربھجن سنگھ کے ہاتھ ملانے کی ویڈیو وائرل
🚨 (53) چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کا نیول ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ ، آئی ایس پی آر