*ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں* کی ہدایت پر تھانہ بی ڈویژن پولیس کی بروقت کاروائی جواں سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج بھٹہ سوہن دین کے رہائشی محمد الیاس نے تھانہ بی ڈویژن پولیس کو بتایا کو ملزم بنیامین نے میری 21 سالہ بیٹی
*ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں* کی ہدایت پر تھانہ بی ڈویژن پولیس کی بروقت کاروائی جواں سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج بھٹہ سوہن دین کے رہائشی محمد الیاس نے تھانہ بی ڈویژن پولیس کو بتایا کو ملزم بنیامین نے میری 21 سالہ بیٹی مہوش کو ورغلا کر بائی پاس پر ایک ویران مکان میں لے گیا ملزم بنیامین نے زبردستی میری بیٹی کیساتھ زیادتی کی، جس سے میری بیٹی خون میں لت پت ہو گئی جبکہ ملزم فرار ہو گیا تھانہ بی ڈویژن پولیس نے 21 سالہ مہوش کو فوری برائے میڈیکل اور علاج معالجہ ہسپتال منتقل کیا ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او بی ڈویژن ملک جبار کو فوری ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے تھانہ بی ڈویژن پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم بنیامین کھڈیاں کے علاقہ ڈھولن سے گرفتار کر لیا، مزید تفتیش جاری ہے پولیس کی خواتین کیساتھ جنسی زیادتی، حراسگی، تشدد اور بلیک میلنگ کے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کاروائیاں جاری ہیں