October 28, 2026

پاکپتن: گھریلو ناچاقی پر تیزاب گردی کا واقعہ، دو عورتیں جھلس گئیں

20240905_150006

پاکپتن: گھریلو ناچاقی پر تیزاب گردی کا واقعہ، دو عورتیں جھلس گئیں

مُحلہ عزیزآباد میں شوہر نے بیوی اور اِسکی کزن پر پر تیزاب پھینک دیا

پاکپتن۔تیزاب گردی ملزم کی بیوی شازیہ کا چہرہ اور جسم بری طرح جھلس گیا۔۔

پاکپتن: تیزاب گردی کے واقعہ میں دو عورتیں جُھلس گئیں

پاکپتن: زخمی خواتین کو ڈسٹرکٹ اسپتال مُنتقل کردیا گیا

پاکپتن: 30 سالہ شوہر اِرشاد موقع سے فرار ہوگیا، ذرائع