November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک محمد بلال کو بطور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ ہائی سکول عہدہ سنبھالنے پرجناح پریس کلب رجسٹرڈ

IMG-20251120-WA0241

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک محمد بلال کو بطور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ ہائی سکول عہدہ سنبھالنے پرجناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد شیخ راشد سعدی زاہد حسین انجم سکول کونسل ممبران کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار ہے۔