October 28, 2026

جاوید بٹ کے قتل کا معاملہ طیفی بٹ کے بھائی اظہر گلشن کو حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ذرائع اظہر گلشن کو اسکی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا تھا ۔پولیس ذائع

20240905_150006

جاوید بٹ کے قتل کا معاملہ
طیفی بٹ کے بھائی اظہر گلشن کو حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ذرائع
اظہر گلشن کو اسکی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا تھا ۔پولیس ذائع
جاوید بٹ کے جنازے کے موقع اظہر گلشن نے لاہور پولیس کے سربراہ کے خلاف بیان بھی دیا تھا۔
بیان میں اظہر گلشن نے گینگ وار کی وجہ سی سی پی او لاہور کو قرار دیا تھا۔۔۔
اظہر گلشن جاوید بٹ کے قتل کے حوالے سے آئندہ چند روز میں پریس کانفرنس بھی کرنا چاہتا تھا، ذرائع
اظہر گلشن طیفی بٹ کا بڑا بھائی ہے جو ویلنشیا ٹاؤن رہاش پزیر ہے۔
آرگنائزر کرائم یونٹ نے اظہر گلشن کو اسکے گھر سے گرفتار کیا ہے، ذرائع
آرگنائزڈکرائم یونٹ نے اظہر گلشن کی گرفتاری کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے