اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر تحصیل چوک میں فلٹریشن پلانٹ کی بحالی کا کام جاری ہے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ آپریشنل کرنے کی
:
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر تحصیل چوک میں فلٹریشن پلانٹ کی بحالی کا کام جاری ہے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ آپریشنل کرنے کی ہدایت میڈم صدف اکبر کا کہنا تھا میں عوام کو چاہیے کے شورکوٹ میں جو بھی مسائل نظر آئیں انکی نشاندھی کی جائے تاکہ اس پر بروقت کام ہوسکے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے۔