جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام خط
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام خط
وفاقی شرعی عدالت کے سودی نظام ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف مختلف بنکوں کی اپیلوں کو جلد نمٹانے کی اپیل ۔متن
وفاقی شرعی عدالت کے گذشتہ سال کے فیصلے میں مالیاتی نظام کو پانچ سال کے اندر سود سے پاک کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔متن
فیصلے کے خلاف مختلف بنکوں کی دائر اپیلوں کو جلد نمٹایا جائے ۔ متن
تاکہ حکومت سود سے پاک مالیاتی ڈھانچے کی تشکیل کے لئے اقدامات اٹھائے ۔متن
ختم نبوت کے حوالے سے آپ کا آخری مختصر فیصلہ لائق تحسین ہے ۔متن
تفصیلی فیصلہ جلد جاری کرنے سے مسلمانان پاکستان پوری طرح مطمئن ہوجائیں گے ۔متن