November 17, 2026

ملتان: ثانیہ زہرا قتل کیس ، سیشن کورٹ کا بڑا فیصلہ جاری ملتان: ایڈیشنل سیشن جج محسن علی خان نے مرکزی ملزم علی رضا کو موت کی سزا سنادی

Screenshot_2025-11-20_085427

ملتان: ثانیہ زہرا قتل کیس ، سیشن کورٹ کا بڑا فیصلہ جاری

ملتان: ایڈیشنل سیشن جج محسن علی خان نے مرکزی ملزم علی رضا کو موت کی سزا سنادی

ملتان: عدالت نے مقتولہ کے دیور حیدر رضا اور ساس عذرا پروین کو بھی عمر قید کی سزا سنادی

ملتان: مرکزی ملزم مقتولہ کے شوہر علی رضا کو ہتھکڑیوں میں پولیس کی حراست میں عدالت میں پیش کیا گیا

ملتان: بری ہونے والوں میں سسر جیون شاہ ،نند دعا زارہ، سابقہ بیوی مدیحہ شامل

ملتان، ، مقتولہ ثانیہ زہرا کی پھندا لگی لاش 9 جولائی 2024 کو سسرالی گھر کے کمرے سے برآمد ہوئی تھی

ملتان ، تھانہ نیو ملتان میں ثانیہ شاہ کے شوہر علی رضا ، دیور حیدر علی ، ساس عزرا پروین سمیت 6 افراد کو مقدمہ میں نامزد کیا گیا تھا

ملتان: مدعی پارٹی کے وکلاء شہریار احسن اور میاں رضوان ستار نے حتمی دلائل مکمل کیے

ملتان: ملزمان کے وکیل ضیاء الرحمان رندھاوا نے اپنے حتمی دلائل مکمل کئے

ملتان: پراسکیوشن کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر میاں بلال نعیم نے دلائل دئیے

ملتان ، مقدمہ مقتولہ ثانیہ زہرا کے والد اسد عباس شاہ کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔