November 17, 2026

27 ویں ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کردی گئی

Screenshot_2025-11-18_180603

27 ویں ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کردی گئی

1.چیف جسٹس یحییٰ آفریدی (سربراہ)
2.چیف جسٹس آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان
3.جسٹس منیب اختر
4.جسٹس حسن اظہر رضوی
5.جسٹس عامر فاروق
6.وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
7.اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان
8. پاکستان بار کونسل سے احسن بھون
9.علی ظفر پی ٹی آئی
10.ںیرسٹر گوہر پی ٹی آئی
11.فاروق ایچ نائیک پی پی پی
12.شیخ آفتاب ن لیگ
13.روشن خورشید بھروچہ (اسپیکر کے نامزد کردہ)