ہارون آباد ۔۔۔۔۔۔پنجاب ایمرجنسی سروسز اینڈ ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122 بہاول نگر سیکرٹری
ہارون آباد ۔۔۔۔۔۔پنجاب ایمرجنسی سروسز اینڈ ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122 بہاول نگر سیکرٹری ایمرجنسی سروسز اینڈ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کے ہدایت پر اور ڈسٹرکٹ کے ایمرجنسی افیسر راؤ شرافت علی کی زیر نگرانی ایک دن کا انٹر ڈسٹرکٹ میں Cert ریسکیو چیلنج کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل انچارج فاروق احمد لیاقت علی سکھیرا ارشد بھٹی سمیت ڈسٹرکٹ کی تمام تحصیلوں کہ Cert ریسکیو ٹیموں نے شرکت کی جس میں Cert ٹیموں نے حادثات اور سانحات سے بیچنے کے لئے جو ٹریننگ حاصل کی تھی ان تحصیلوں کی Cert ٹیموں کے درمیان مقابلہ کروایا گیا اور ان کی استداد کار کو جانچا گیا اور یہ فائنل ہونے والی Cert ٹیمز اب پنجاب لیول پر مقابلے میں شرکت کرے گی