November 17, 2026

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات و حادثات میں ایک لڑکی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق 109/6r کے

Screenshot_2025-11-18_180603

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات و حادثات میں ایک لڑکی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق 109/6r کے قریب ایک کار اور موٹر سائیکل تصادم ہوا دو آدمی زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیم نے فرسٹ ایڈ دے کر ٹی ایچ کیو ہاسپٹل ہارون آباد شفٹ کر دیا فقیروالی کے علاقے میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر لڑکی جاں بحق ہو گئی دوسرا حادثہ
86/5R دو موٹر سائیکل کا آپس میں تصادم ہوا ہے جبکے ایک آدمی زخمی ہو گیا جس کے دائیں پاؤں پہ گہرے کٹ تھے تحصیل انچارج فاروق احمد کی ریسکیو ٹیم نے فرسٹ ایڈ دے دی