ہارون آباد میں چسکا فوڈ پوائنٹ والوں کا انتہائ ناقص میٹیریل استعمال کرنے کا انکشاف ۔ سموسے وغیرہ کی تلائ بھی کالے تیل میں کی جارہی ہے ۔ صفائ کا انتظام بھی انتہائ ناقص ہے ۔ سموسہ وغیرہ کے ساتھ دی
ہارون آباد میں چسکا فوڈ پوائنٹ والوں کا انتہائ ناقص میٹیریل استعمال کرنے کا انکشاف ۔ سموسے وغیرہ کی تلائ بھی کالے تیل میں کی جارہی ہے ۔ صفائ کا انتظام بھی انتہائ ناقص ہے ۔ سموسہ وغیرہ کے ساتھ دی جانے والی چٹنی سے بھی بدبو آتی ہے ۔ پوچھے پر جواب ملتا ہے پھر کیا ہوا بدبو آتی ہے تو ۔سوال یہ ہے کہ ہمارے ادارے کیوں کھانے پینے والے سٹریٹ فوڈ والوں کو چیک نہیں کرتے یہ جو مرضی عوام کو کھلائیں انکو پوچھنے والا کقئ نہیں ؟ مقامی انتظامیہ جو اس شعبہ سے وابستہ ہے وہ کیوں چیک نہیں کرتی ۔ فوڈ اتھارٹی بھی دکھاوے کی حد تک فوٹو سیشن کے علاوہ کچھ نہیں کر رہہی ہماری وزیر اعلی مریم نواز اور ڈی سی بہاولنگر اور اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد سے گزارش ہے کہ ایسے سٹریٹ فوڈ والوں کق چیک کرکے ناقص میٹیریل استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائ کی جاۓ ۔۔