November 17, 2026

میلسی کی معروف شخصیت فیاض احمد خان شیروانی کی اہلیہ جیو نیوز کے سینئر افسر علی تیمور خان شیروانی سما نیوز کے افسر نبیل احمد خان شیروانی سینئر افسر پاکستان رینجرز نور احمد خان

Screenshot_2025-11-19_132158

میلسی کی معروف شخصیت فیاض احمد خان شیروانی کی اہلیہ جیو نیوز کے سینئر افسر علی تیمور خان شیروانی سما نیوز کے افسر نبیل احمد خان شیروانی سینئر افسر پاکستان رینجرز نور احمد خان مقامی جرنلسٹ اسد خان شیروانی سماجی رہنما شوبی خان بھائی کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی تقریب شہیدوں والی مسجد محلہ پٹھانوالہ میلسی میں ادا کی گئی جسمیں سرپرست سٹی پریس کلب میلسی میاں غوث اقبال قاضی ایڈوکیٹ صدر سٹی پریس کلب میلسی محمد قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری سٹی پریس کلب میلسی محمد جاوید عزیز زاھد احمد خان شیروانی سماجی رہنما راؤ فاروق احمد مظہر خان عرف ببلی خان عبد الطیف بھٹی احسن رزاق بورانہ ایڈوکیٹ عبدالغفار ملتانی ماہر تعلیم لیاقت عباس نیازی سمیت صحافیوں تاجروں وکلا اور اہلیان علاوہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مولانا الطاف احمد سعیدی نے موت وحیات کے فلسفے پر پر تاثیر خطاب کیا