November 17, 2026

*پنجاب کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن 23 نومبر کو ہوگا*

Screenshot_2025-11-18_180603

*پنجاب کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن 23 نومبر کو ہوگا*

قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوگا.

امیداروں کی انتخابی مہم 21 نومبرکو اختتام پذیر ہوگی.

این اے 185 ڈی جی خان , این اے 143 سرگودھا،میں ضمنی الیکشن ہوگا.

این اے 129لاہور،این اے 143 ساہیوال مِیں بھی ضمنی انتخابات ہوں گے.

این اے 104 فیصل آباد اور این اے 96 فیصل آباد میں بھی ضمنی الیکشن کاانعقاد.

پی پی 73سرگودھااور فیصل آباد پی پی 115میں ضمنی الیکشن .

پی پی 116 پی پی 98 پی پی 87 میانوالی میں بھِی ضمنی الیکشن ہوگا.

پی پی 269 مظفر گڑھ اور پی پی 203 ساہیوال کے حلقوں میں بھی الیکشن ہوگا.