سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کو سزا سنا دی گئی فور سٹار جنرل کو تاحیات قید با مشقت تمام اثاثے ضبط
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی
ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کو سزا سنا دی گئی
فور سٹار جنرل کو تاحیات قید با مشقت تمام اثاثے ضبط
تمام منقولہ غير منقول جائیداد بحکم سرکار ضبط
سرکاری مراعات اور کورٹ مارشل اور تمام سرکاری پنشن ختم
شامل پورے خاندان کا نام ECL میں شامل بھائی نجف حمید پٹواری کو گرفتار کرنے کا حكم
تمام بینک اکاؤنٹس تاحیات منجمد کر دئیے
۔
جنرل فیض حمید کے حوالے سے کسی سزا کا اعلان نہیں کیا گیا۔البتہ اطلاعات ہیں کہ جلد اسے سزا سنا دی جائے گی