🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *18 نومبر 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) خیبرپختونخوا کی زمین دہشت گردوں پر تنگ، سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 24 خواج ہلاک
🚨 (2) تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 27 ویں ترمیم کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج
🚨 (3) ہم جمعے کو نکلیں گے، شہباز حکومت ختم کرکے جمہوری حکومت قائم کریں گے، محمود خان اچکزئی
🚨 (4) حــ مــ ا س نے سلامتی کونسل میں غ_ز_ہ کیلئے منظور قرارداد کو مکمل طور پر مسترد کردیا
🚨 (5) علیمہ خان کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا ختم کرنے سے انکار، پولیس نے سڑک پر پانی کا چھڑکاؤ کر دیا
🚨 (6) کلاؤڈ فلیئر سسٹم میں خرابی کے باعث (ٹوئٹر) اور چیٹ جی پی ٹی سمیت متعدد ویب سائٹس ڈاؤن
🚨 (7) کلاؤڈ فلیئر کی سروسز میں تعطل، عالمی سطح پر انٹرنیٹ میں خلل، ویب سائٹس تک رسائی میں مشکلات
🚨 (8) دبئی ائیر شو: پاکستانی JF17 پر عوام کا رش، بھارتی طیارے تیجاس پر سناٹا چھایا رہا
🚨 (9) حکومت پنجاب نے کالعدم ٹــی ــ ایــل ــ پــی ــ کے 23 ارب، 40 کروڑ روپے کے اثاثے منجمد کردیے
🚨 (10) اسموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری کردی
🚨 (11) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے
🚨 (12) ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان کا جیت سے آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
🚨 (13) اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا
🚨 (14) جاپان کا انسداد پولیو کیلئے پاکستان کیلئے بڑی فنڈنگ کا اعلان
🚨 (15) اسلام قبول کرنے والی بھارتی خاتون کا پولیس پر شادی ختم کرنے کےلیے دباؤ ڈالنے کا الزام
🚨 (16) لاہور ہائیکورٹ کا پاکستانی مرد سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
🚨 (17) امریکا سے پاکستان تک، بھارت کو سب 7 جہاز گرنے کا یاد دلاتے رہیں گے، بلاول بھٹو
🚨 (18) 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو
🚨 (19) پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری! امریکی یونیورسٹیز میں اسکالرشپ حاصل کرنیکا سنہری موقع
🚨 (20) دفاعی شعبے کے منصوبوں کےلیے 50 ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکج کی منظوری
🚨 (21) اسلام آباد ہائیکورٹ عمارت منتقلی کے معاملے پر نیا موڑ، ہائیکورٹ بار اور ڈسٹرکٹ بار آمنے سامنے
🚨 (22) پاکستان میں بنکرنگ کیلئے تاریخ کا پہلا لائسنس جاری، بندرگاہوں سے اربوں روپے کی آمدنی متوقع
🚨 (23) کراچی میں بھاری بھرکم ای چالان سے پریشان عوام کو کچھ ریلیف ملنے کا امکان
🚨 (24) پاکستان نے غ_ز_ہ کے مظلوموں کیلیے مزید 100 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا
🚨 (25) نئی شوگر ملز کے قیام کی اجازت، ٹیکسٹائل برآمدات و خوردنی تیل کی درآمدات پر خدشات بڑھ گئے
🚨 (26) پاکستان کی مقبوضہ مغربی کنارے اور مسجد اقصیٰ میں اس را_ئیلی مظالم کی شدید مذمت
🚨 (27) آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
🚨 (28) سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے سے کم ہو کر 4 لاکھ 23 ہزار 662 روپے رہ گئی
🚨 (29) ججز اپنی لڑائیاں خود لڑیں، وکلا ساتھ نہیں ہیں، سیکریٹری جنرل اسلام آباد ہائیکورٹ بار
🚨 (30) بنوں میں پل کو اُڑانے کی کوشش ناکام، مقررہ وقت سے پہلے بم پھٹنے سے دہشت گرد ہلاک
🚨 (31) آل پاکستان وکلا ایکشن کمیٹی کا ملک بھر کے وکلا سے آئینی عدالت کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ
🚨 (32) دبئی ایئرشو: بھارتی طیارے سے فیول لیک ہونے کی ویڈیو وائرل، آن لائن مذاق بن گیا
🚨 (33) لاہور ہائیکورٹ: عظمیٰ بخاری کی فیک نازیبا ویڈیو کے مقدمے میں نامزد ملزم کے وارنٹ جاری
🚨 (34) ٹیکنالوجی کے دو بے تاج بادشاہ آمنے سامنے؛ ایلون مسک اور جیف بیزوس کی نوک جھونک
🚨 (35) کراچی: ہنی مون پر سیالکوٹ سے کراچی آئی 17 سالہ دلہن کی پھندا لگی لاش کا معمہ حل نہ کیا جاسکا
🚨 (36) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کردیا
🚨 (37) دفاعی شعبے کے منصوبوں کےلیے 50 ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکج کی منظوری
🚨 (38) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بینائی سے محروم اور عارضہ قلب کے مریضوں کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کردی
🚨 (39) صادق آباد: کھوجی کتوں کی مدد سےچوروں کو تلاش کرنیوالی 4 رکنی ٹیم خود اغوا ہوگئی
🚨 (40) کرنٹ لگنے سے 30 اموات، بجلی کی 3 تقسیم کارکمپنیوں پر 5 کروڑ 75 لاکھ روپے جرمانہ عائد
🚨 (41) سندھ حکومت کا کراچی میں آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ
🚨 (42) جاپان کا انسداد پولیو کیلیے پاکستان کیلئے بڑی فنڈنگ کا اعلان
🚨 (43) پاکستان کے اسجد اقبال بھارتی حریف کو شکست دیکر اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
🚨 (44) کراچی: جوہر اور گلشن اقبال میں سفید رنگ کی گاڑیاں چوری کرنے والا گینگ سر گرم
🚨 (45) کراچی: سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے ٹــی ــ ایــل ــ پــی ــ کے ٹارگٹ کلر کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا
🚨 (46) پاکستان کرکٹ بورڈ سے اختلافات، سابق کپتان اظہر علی نے استعفیٰ دے دیا
🚨 (47) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان شاہینز کی یو اے ای کو شکست، سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
🚨 (48) پاکستان میں خطے کی سب سے بڑی خلائی سائنس کانفرنس کا افتتاح ہوگیا
🚨 (49) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی ضمانت منظور
🚨 (50) شنگھائی تعاون تنظیم علاقائی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ’ اچھی پوزیشن ’ میں ہے، اسحٰق ڈار
🚨 (51) ایف سی بلوچستان نارتھ کے 68 ویں لیڈیز بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
🚨 (52) لاہور: نجی سوسائٹی میں کم عمر ڈرائیور نے تیز رفتاری کرتے ہوئے فیملی کو کچل دیا
🚨 (53) عدالت کے حکم کے باوجود مجھے عمرے پر نہیں جانے دیا گیا: شیخ رشید
🚨 (54) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکا میں مقیم سکھ تنظیم کے صدر کی ملاقات
🚨 (55) محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، اسلام آباد دھماکے کی مذمت