November 17, 2026

ذرائع سے معلوم ہو رہا ھے کہ 28ویں ترمیم کےذریعے 12 نئے صوبوں کے قیام کی تیاریاں ہورہی ہیں جس میں صوبہ ہزارہ بھی شامل ھے۔اس سےسالانہ اربوں روپے کی بچت بھی ہوگی

Screenshot_2025-11-18_180603

ذرائع سے معلوم ہو رہا ھے کہ 28ویں ترمیم کےذریعے 12 نئے صوبوں کے قیام کی تیاریاں ہورہی ہیں جس میں صوبہ ہزارہ بھی شامل ھے۔اس سےسالانہ اربوں روپے کی بچت بھی ہوگی
۔۔۔
تمام ڈویژن سے وفاقی States کا قیام عمل میں آئے گا- ہر ڈویژن کی ایک سٹیٹ عمل میں لائی جائے گی۔
لفظ صوبائی/صوبائیت کا تصور ختم ہو گا۔
38 فیڈرل States کے گورنر لوکل گورنمنٹ کے نظام سے States کو چلائیں گے۔
فیڈرل گورنر ،🇵🇰 صدر مملکت کو جوابدہ ہوں گے۔
ہر سٹیٹ گورنر اپنے متعلقہ اضلاع کی پولیس ڈی سی کا سربراہ ہو گا۔
ہر تحصیل سے ایک ممبر قومی اسمبلی کا انتخاب کیا جائے گا۔
پر ضلع سے ایک سینیٹر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
صوبائی اسمبلی، وزراء، مشیران، اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات ختم ہو جائیں گے۔
تمام States کو فیڈرل گورنمنٹ سے براہِ راست سالانہ فنڈز منتقل ہوں گےـ
——-
پاکستان کو اس طرح سالانہ سینکڑوں ارب کی بچت کے ساتھ ساتھ عوام کو بہتر سہولیات میسر آسکیں گی۔