October 9, 2026

انت سُریلی گائیکہ رونا لیلیٰ کو سالگرہ مبارک۔۔۔۔ رونا لیلیٰ نے 1966 سے 1974 تک ریڈیو،ٹی وی اور پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے کئی سُریلے گیت،اور غزلیں گائیں

FB_IMG_1763455240990

انت سُریلی گائیکہ رونا لیلیٰ کو سالگرہ مبارک۔۔۔۔ رونا لیلیٰ نے 1966 سے 1974 تک ریڈیو،ٹی وی اور پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے کئی سُریلے گیت،اور غزلیں گائیں جو پاکستان کی میوزک لائبریری کا اثاثہ ہیں ،رونا لیلیٰ آج کل بنگلہ دیش میں مقیم ہیں،اب وہ 74 سال کی ہوگئیں ہیں اللہ اُنہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں ۔۔۔۔