November 27, 2026

تھانہ کرمپور علی علی بابا مارکی میں ایک بار پھر قانون کی خلاف ورزی جاری ہے

Screenshot_2025-11-18_132157

تھانہ کرمپور
علی علی بابا مارکی میں ایک بار پھر قانون کی خلاف ورزی جاری ہے
مارکی میں شراب اور شباب کا پر تکلف اہتمام کیا گیا ہے رقاصائیں لاہور سے لائی گئی ہیں جو فحاش گانوں پر برہنہ ڈانس کرکے نشے میں دھت تماشائیوں کو لطف اندوز کر رہی ہیں
مارکی کے باہر خوف ناک قسم کی آتش بازی کی گئی ارد گرد کے گلی محلے دھوئیں سے بھر گئے ، شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے

شادی کی تقریب بااثر زمیندار اللہ راضی نامی شخص کی ہو رہی ہے