میلسی (بیو رو چیف )میونسپل کمیٹی میلسی کے انکروچمنٹ انچارج قمرنظامی اور انفورسمنٹ انچارج راومحفوظ نے قائد اعظم روڈ پر تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات ختم کرادیں اس آپریشن سے ٹریفک کی روانگی میں بہتری آگئی اس موقع پر انکروچمنٹ انچارج
میلسی (بیو رو چیف )میونسپل کمیٹی میلسی کے انکروچمنٹ انچارج قمرنظامی اور انفورسمنٹ انچارج راومحفوظ نے قائد اعظم روڈ پر تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات ختم کرادیں اس آپریشن سے ٹریفک کی روانگی میں بہتری آگئی اس موقع پر انکروچمنٹ انچارج قمرنظامی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایڈمنسٹریٹراورچیف آفیسر کی ہدایت پر میلسی شہرمیں گرینڈ آپریشن شروع کیاہے جوکہ بلاامتیاز جارہی رہے گاکسی بھی دکاندارکوتجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی سٹرکوں پر تجاوزات پھلانے والے دکاندار اپناقبلہ درست کرلیں سڑکوں پر تجاوزات پھلانے والے دکاندذرباز ناآئے توانکے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا قائد اعظم روڈ پر گرینڈ آپریشن کرنے پرشہریوں نے میونسپل عملہ ،انکروچمنٹ انچارج قمرنظامی اور انفورسمنٹ انچارج راومحفوظ کوخراج تحسین پیش کیا