جیل انتظامیہ کی جانب سے ملاقاتیوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت نہ دینے کا معاملہ ،جیل انتظامیہ کی 18 جولائی کے عدالتی آرڈر پر نظر ثانی کی متفرق درخواست کی سماعت ،عمران خان کی جیل انتظامیہ ، وفاقی ، صوبائی سیکرٹری داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی مرکزی کیس 13 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر عدالت
جیل انتظامیہ کی جانب سے ملاقاتیوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت نہ دینے کا معاملہ ،جیل انتظامیہ کی 18 جولائی کے عدالتی آرڈر پر نظر ثانی کی متفرق درخواست کی سماعت ،عمران خان کی جیل انتظامیہ ، وفاقی ، صوبائی سیکرٹری داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی مرکزی کیس 13 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر عدالت نے جیل انتظامیہ کی نظر ثانی درخواست کو بھی توہین عدالت کے مرکزی کیس کے ساتھ یکجا کر دیا جیل انتظامیہ کی نظر ثانی کی متفرق درخواست پر بانی پی ٹی آئی و دیگر فریقین کو نوٹس جاری