حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف *صوبائی وزیر زراعت و کواپریٹو میر علی حسن زہری عوامی خدمت میں پیش پیش*
حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
*صوبائی وزیر زراعت و کواپریٹو میر علی حسن زہری عوامی خدمت میں پیش پیش*
ضلع حب کے عوام کی قسمت جاگ اٹھی ہے۔ جن گلیوں میں کیچڑ اور گندگی کے باعث آمدورفت انتہائی مشکل تھی، آج وہاں صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کی خصوصی کاوشوں سے ٹف ٹائل لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
متعدد گلیوں میں ٹف ٹائلز کی تنصیب مکمل کی جا چکی ہے جبکہ مزید گلیوں میں کام تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں جام یوسف کالونی کی میر جت اسٹریٹ پر بھی ٹف ٹائل لگانے کا عمل مسلسل جاری ہے، جس سے شہریوں کو درپیش مشکلات میں نمایاں کمی ہوگی۔