November 17, 2026

حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف *صوبائی وزیر زراعت و ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری کے خصوصی فنڈ سے حب میں ترقیاتی اسکیمات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری*

IMG-20251118-WA0199

حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
*صوبائی وزیر زراعت و ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری کے خصوصی فنڈ سے حب میں ترقیاتی اسکیمات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری*

شکریہ محسن حب

بیسک ہیلتھ سینٹر جنگی گوٹھ آخری مراحل میں داخل
بہت جلد بیسک ہیلتھ سینٹر کو کارامد کیا جائے گا

جیسا کہ تمام تر ضلع حب میں بلا تفریق اسکیمات جاری ہیں

حب ٫گڈانی ٫وندر ٫ساکراان ٫دریجی تمام تر ضلع میں بلا تفریق میر صاحب کے فنڈ سے ریکارڈ ترقیاتی اسکیمات کی جا رہی ہیں جن میں روڈ ٫ سیوریج ٫واٹر سپلائی لائن ٫سولر بور ٫ہوم سولر ٫اسکول ٫کمیونٹی ہال ٫لائبریز ٫بیسک ہیلتھ سینٹر اور دیگر بے شمار اسکیمات شامل ہیں

اس سلسلے جنگی گوٹھ حب میں بیسک ہیلتھ سینٹر کا قیام محسن حب جناب میر علی حسن زہری کی طرف سے عوام کو تحفہ ہے جو کہ بہت جلد مکمل کر کے عوام کے حوالے کیا جائے گا

علاقے کی عوام نے تبی سہولیات جنگی گوٹھ و آس پاس کے علاقوں کو فراہم کرنے پر میر علی حسن زہری کا شکریہ بھی ادا کیا