بیرو چیف عمرکوٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی) معزز عدالت کے حکم پر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پرائیویٹ انسٹیٹوٹ ڈائریکٹر میرپور ریجن کی طرف سے 10 فیصد فری شپ پر عملدرآمد کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر
۔ بیرو چیف عمرکوٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی) معزز عدالت کے حکم پر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پرائیویٹ انسٹیٹوٹ ڈائریکٹر میرپور ریجن کی طرف سے 10 فیصد فری شپ پر عملدرآمد کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر میرپور خاص مظفر حسین کا پھر کنری وزٹ جو اسکول فری شپ لسٹ جمع نہ کرا سکے ان میں خصوصی دورہ اپسما تعلقہ کنری کے انفارمیشن سیکرٹری خالد بھٹی وزٹ میں ساتھ تھے اور ڈپٹی ڈائریکٹر مظفر حسین نے کہا الحمدللہ میرپور ریجن میں سب سے پہلا تعلقہ کنری ہے جس کے تمام اسکولوں نے 10 فیصد فری شپ لسٹیں جمع کروائی کنری کے تمام پرائیویٹ اسکولز اونرز کا شکریہ ادا کیا اور انفارمیشن سیکرٹری اپسما تعلقہ کنری خالد بھٹی کی کاوشوں کو بھی سراہا جہنوں نے مسلسل کوشش سے تعلقہ کندی میرپور خاص ڈویژن میں 10 فیصد فری شپ لسٹیں جمع کرانے میں معاون رہے