بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں پولیس کی کاروائی بہاولنگر: 03 ملزمان گرفتار، ملزمان سے چرس، شراب، اسلحہ برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: 03 ملزمان گرفتار، ملزمان سے چرس، شراب، اسلحہ برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر