November 17, 2026

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف حادثات و واقعات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق بسم اللہ کاٹن فیکٹری میں ایک

Screenshot_2025-11-15_180703

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف حادثات و واقعات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق بسم اللہ کاٹن فیکٹری میں ایک شخص کی ٹانگ کام کرتے ہوئے مشین کے اندر اگئی ہے ریسکیو ہارون آباد کی ٹیم نے ریسکیو پروٹوکول کو فالو کرتے ہوئے مریض کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہارون آباد شفٹ کردیا دوسرا حادثہ فورٹعباس روڈ چیک 69 فور ار کے پاس پیش آیا ہے جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا زخمی شخص کو ریسکیو ٹیم نے فرسٹ ایڈ دی فورٹعباس روڈ فریدہ کاٹن فیکٹری کے پاس ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون اباد شفٹ کر دیا
قریبی گاؤں 48/3R میں دو گروپوں کے درمیان نامعلوم وجوہات کی بنا ٹلڑائی ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ہے تحصیل انچارج فاروق احمد کی ریسکیو ٹیم نے زخمی مریض کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد شفٹ کر دیا ہے ایک حادثہ فقیروالی کے پاس پیش آیا جس میں دو افراد زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔